🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن دارمی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3535)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

47. باب مَا يَقُولُ إِذَا نَزَلَ مَنْزِلاً:
جب کسی جگہ پڑاؤ ڈالیں تو کیا کہیں؟
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2715
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاق، وَعَفَّانُ , قَالَا: حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلانَ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ سَعْدِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ خَوْلَةَ بِنْتِ حَكِيمٍ، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: "لَوْ أَنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا نَزَلَ مَنْزِلًا، قَالَ: أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ، لَمْ يَضُرَّهُ فِي ذَلِكَ الْمَنْزِلِ شَيْءٌ حَتَّى يَرْتَحِلَ مِنْهُ".
سیدہ خولہ بنت حکیم رضی الله عنہا نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی (سفرمیں) کسی جگہ میں اترے اور یہ کہہ لے «أَعُوْذُ بِكَلِمَاتِ اللّٰهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ» تو اس منزل کی کوئی چیز اسے نقصان نہ پہنچائے گی یہاں تک کہ اس جگہ سے کوچ کرے۔
ترجمہ دعا: میں اللہ کے مکمل کلمات کے ساتھ پناہ چاہتا ہوں اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی۔ [سنن دارمي/من كتاب الاستئذان/حدیث: 2715]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن من أجل محمد بن عجلان ولكن الحديث صحيح ووهيب هو: ابن خالد، [مكتبه الشامله نمبر: 2722] »
اس روایت کی سند محمد بن عجلان کی وجہ سے حسن ہے، لیکن حدیث صحیح ہے۔ دیکھئے: [مسلم 2708] ، [ترمذي 3437] ، [ابن ماجه 3547] ، [أحمد 409/6] ، [طبراني 237/24، 603] ، [ابن خزيمه 2567] ، [شرح السنة 145/5، 1347]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں