الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
15. دعاء الخروج من المسجد
مسجد سے نکلنے کی دعا
حدیث نمبر: 30
بِسْمِ اللَٰهِ، وَالصًّلوةُ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِ اللَٰهِ، اللَٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ، اللَٰهُمَّ اعْصِمْنِىْ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
”اللہ کے نام کے ساتھ اور درود و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، اے اللہ! میں تجھ سے تیرا فضل مانگتا ہوں، اے اللہ! مجھے شیطان مردود سے بچا لے۔“ [ اسناده ضعيف، سنن ابن ماجه:771،صحيح مسلم:713،سنن ابي داؤد:465]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 30]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 30]