الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
77. الدعاء إذا أفطر عند أهل بيت
افطار کروانے والے کے لئے دعا
حدیث نمبر: 197
أَفْطَرَ عِنْدَكُمُ الصَّائِمُونَ، وَأَكَلَ طَعَامَكُمُ الْأَبْرَارُ، وَصَلَّتْ عَلَيْكُمُ الْمَلَائِكَةُ
”تمہارے پاس روزہ دار افطار کریں، تمہارا کھانا نیک لوگ کھائیں اور تمہارے لئے فرشتے دعائیں کرتے رہیں۔“ [حسن، سنن ابي داؤد:3854، سنن ابن ماجه:1747، مسند احمد:118/3]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 197]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 197]