الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
79. ما يقول الصائم إذا سابه أحد
روزہ دار کو کوئی شخص گالی دے تو وہ کیا کہے؟
حدیث نمبر: 199
إِنِّي صَائِمٌ، إِنِّي صَائِمٌ
”میں روزے سے ہوں، میں روزے سے ہوں۔“ [صحيح بخاري:1894، صحيح مسلم:1151]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 199]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 199]