🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

92. الدعاء لمن عرض عليك ماله
​جو شخص تمہیں اپنا مال پیش کرے اس کے لئے دعا​
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 212
بَارَكَ اللَٰهُ لَكَ فِي أَهْلِكَ وَمَالِكَ
”اللہ تجھے تیرے اہل و عیال اور تیرے مال میں برکت دے۔“ [صحيح بخاري: 2049، صحيح مسلم: 1427 ]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 212]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں