🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

133. كيف كان النبي ﷺ يسبح؟
نبی صلی اللہ علیہ وسلم تسبیح کس طرح کیا کرتے تھے؟ ​
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 275
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو رضي الله عنهما قَالَ: رَأَيْتُ النَّبيَّ صلى الله عليه وسلم يَعْقِدُ التَّسْبِيحَ بِيَمِينِهِ
عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ وہ دائیں ہاتھ کے ساتھ تسبیح شمار کیا کرتے تھے۔ [اسناده ضعيف، سنن ابي داؤد: 1502، سنن ترمذي: 3411، سنن نسائي: 1351] [مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 275]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں