🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

معجم صغير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

معجم صغير للطبراني ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1198)
حدیث نمبر لکھیں:
معجم صغير للطبراني ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (1197)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

مسجد میں لوگوں کی گردنوں کو روندتے ہوئے آنے کی ممانعت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 238
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُغِيرَةِ الْوَاسِطِيُّ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ خَلَفٍ الْعَمِّيُّ الْوَاسِطِيُّ ، حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ الْعِجْلِيُّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ:" بَيْنَمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ إِذْ جَاءَ رَجُلٌ يَتَخَطَّى رِقَابَ النَّاسِ حَتَّى جَلَسَ قَرِيبًا مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَمَّا قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلاتَهُ، قَالَ: مَا مَنَعَكَ يَا فُلانُ أَنْ تُجَمِّعَ؟، قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَدْ حَرَصْتُ أَنْ أَضَعَ نَفْسِي بِالْمَكَانِ الَّذِي تَرَى قَالَ: قَدْ رَأَيْتُكَ تَخَطَّى رِقَابَ النَّاسِ وَتُؤْذِيهُمْ، مَنْ آذَى مُسْلِمًا فَقَدْ آذَانِي، وَمَنْ آذَانِي فَقَدْ آذَى اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَنَسٍ، إِلا الْقَاسِمُ الْعِجْلِيُّ الْبَصْرِيُّ، وَلا عَنْهُ إِلا مُوسَى بْنُ خَلَفٍ، تَفَرَّدَ بِهِ سَعِيدٌ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ایک دفعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ ارشاد فرما رہے تھے، ایک آدمی آیا اور لوگوں کی گردنوں کو روندتا ہوا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب جا بیٹھا، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز مکمل فرمائی، تو فرمایا: اے فلاں! تجھے جمعہ ادا کرنے سے کیا چیز مانع بنی؟ وہ کہنے لگا: یا رسول اللہ! مجھے شوق و حرص نے آپ کے قریب پہنچایا، جہاں آپ مجھے دیکھ رہے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے تجھے دیکھا کہ تو لوگوں کی گردنیں روندتا ہوا اور انہیں تکلیف دیتا ہوا آیا ہے، اور جس نے کسی مسلمان کو تکلیف دی تو اس نے گویا کہ مجھے تکلیف دی، اور جس نے مجھے تکلیف دی اس نے گویا کہ اللہ تعالیٰ کو تکلیف دی۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الصَّلوٰةِ/حدیث: 238]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 3607، والطبراني فى «الصغير» برقم: 468
قال الھیثمی: وفيه القاسم بن مطيب قال ابن حبان كان يخطئ كثيرا فاستحق الترك، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (2 / 179) برقم: 3092»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں