الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

صحيح البخاري کل احادیث 7563 :حدیث نمبر
صحيح البخاري
كِتَاب تَفْسِيرِ الْقُرْآنِ
کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں
The Book of Commentary
29. سورة الْعَنْكَبُوتِ:
باب: سورۃ العنکبوت کی تفسیر۔
(29) SURAT AL-ANKABUT (The Spider)
حدیث نمبر: Q4774-2
پی ڈی ایف بنائیں اعراب English
قال مجاهد: وكانوا مستبصرين: ضللة، وقال غيره: الحيوان والحي واحد، فليعلمن الله: علم الله ذلك إنما هي بمنزلة، فليميز الله كقوله: ليميز الله الخبيث: من الطيب، اثقالا مع اثقالهم: اوزارا مع اوزارهم.قَالَ مُجَاهِدٌ: وَكَانُوا مُسْتَبْصِرِينَ: ضَلَلَةً، وَقَالَ غَيْرُهُ: الْحَيَوَانُ وَالْحَيُّ وَاحِدٌ، فَلَيَعْلَمَنَّ اللَّهُ: عَلِمَ اللَّهُ ذَلِكَ إِنَّمَا هِيَ بِمَنْزِلَةِ، فَلِيَمِيزَ اللَّهُ كَقَوْلِهِ: لِيَمِيزَ اللَّهُ الْخَبِيثَ: مِنَ الطَّيِّبِ، أَثْقَالًا مَعَ أَثْقَالِهِمْ: أَوْزَارًا مَعَ أَوْزَارِهِمْ.
‏‏‏‏ مجاہد رحمہ اللہ نے کہا کہ «وكانوا مستبصرين‏» کا یہ معنی ہے کہ وہ گمراہ تھے (اور اپنے آپ کو ہدایت پر سمجھتے تھے) اوروں نے کہا کہ حیوان مراد ہے اور اس کی واحد «حيي» ہے۔ «فليعلمن الله‏» میں علم سے تمیز یعنی کھول کر بتا دینا مراد ہے جیسے «ليميز الله الخبيث‏» میں ہے۔ «أثقالا مع أثقالهم‏» کا مطلب یعنی اپنے بوجھوں کے ساتھ دوسروں کے بوجھ بھی اٹھائیں گے۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.