🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
معجم صغير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

معجم صغير للطبراني ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1198)
حدیث نمبر لکھیں:
معجم صغير للطبراني ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (1197)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

نماز سے گناہوں کے جھڑنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 329
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ خَالِدِ بْنِ عَبْدَةَ الضَّرِيرُ الْبَصْرِيُّ ، بِالأَنْبَارِ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ آدَمَ ابْنِ بِنْتِ أَزْهَرَ بْنِ سَعْدٍ السَّمَّانُ ، حَدَّثَنَا أَشْعَثُ بْنُ أَشْعَثَ السَّعْدَانِيُّ، مِنَ الأَزْدِ، حَدَّثَنَا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ ، عَنْ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"إِنَّ الْمُسْلِمَ لِيُصَلِّيَ وَخَطَايَاهُ مَوْضُوعَةٌ عَلَى رَأْسِهِ، فَكُلَّمَا سَجَدَ تَحَاتَّتْ عَنْهُ، فَتَفْرُغُ حِينَ يَفْرُغُ مِنْ صَلاتِهِ، وَقَدْ تَحَاتَّتْ خَطَايَاهُ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُلَيْمَانَ، إِلا عِمْرَانُ، وَلا عَنْ عِمْرَانَ، إِلا أَشْعَثُ بْنُ أَشْعَثَ، تَفَرَّدَ بِهِ بِشْرٌ
سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمان نماز پڑھتا ہے اور اس کے گناہ اس کے سر پر ہوتے ہیں، جب وہ سجدہ کرتا ہے تو وہ اس سے گر پڑتے ہیں، جب وہ اپنی نماز سے فارغ ہوتا ہے تو اس کے گناہ گر چکے ہوتے ہیں۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الصَّلوٰةِ/حدیث: 329]
تخریج الحدیث: «مجهول، أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 6125، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1153
قال الھیثمی: فيه أشعث بن أشعث السعداني ولم أجد من ترجمه، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (1 / 300)»

الحكم على الحديث: مجهول
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں