🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
معجم صغير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

معجم صغير للطبراني ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1198)
حدیث نمبر لکھیں:
معجم صغير للطبراني ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (1197)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا گناہوں سے پاک ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 896
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ شَاذَانَ الْفَارِسِيُّ أَبُو عَلِيٍّ، أَبُو يَعْلَى ، بِشِيرَازَ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ الصَّلْتِ ، حَدَّثَنَا مِسْعَرُ بْنُ كِدَامٍ ، عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ خَدِيجٍ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْعَامِرِيِّ ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ،"هَلْ قَارَفْتَ شَيْئًا مِمَّا قَارَفَ أَهْلُ الْجَاهِلِيَّةِ؟، قَالَ: لا، وَقَدْ كُنْتُ عَلَى مَوْعِدَيْنِ أَمَّا أَحَدُهُمَا، فَغَلَبَتْنِي عَيْنِي، وَأَمَّا الآخَرُ فَشَغَلَتْنِي عَنْهُ سَامِرُ الْقَوْمِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مِسْعَرٍ، إِلا سَعْدٌ، تَفَرَّدَ بِهِ شَاذَانُ، وَلا يُرْوَى عَنْ عَمَّارٍ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ
سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے کہا: یا رسول اللہ! کیا آپ نے کبھی اہل جاہلیت کی طرح کسی گناہ کا ارتکاب کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں! اور میں وہ کام کرنے کو تیار تھا تو ایک دفعہ مجھ پر میری نیند غالب آگئی، اور دوسری دفعہ کچھ لوگوں کی باتوں نے مشغول کر لیا تھا۔“ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْمَنَاقِبُ/حدیث: 896]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 7615، والطبراني فى «الصغير» برقم: 921
قال الهيثمي: فيه من لم أعرفهم، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 226)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں