مسند عبدالله بن عمر سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث نمبر:91
حدیث نمبر: 91
حَدَّثَنَا الأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أُسَامَةُ أَحَبُّ النَّاسِ إِلَيَّ، مَا حَاشَا فَاطِمَةَ، وَلا غَيْرَهَا".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسامہ (بن زید) مجھے سب سے زیادہ محبوب ہے فاطمہ وغیرہ کے علاوہ۔“ [مسند عبدالله بن عمر/حدیث: 91]
تخریج الحدیث: «مسند احمد: 9/518، رقم الحديث: 5707، السنن الكبريٰ للنسائي: 7/324، رقم الحديث: 8130، مسند ابي يعلي: 9/352، رقم الحديث: 5462، مجمع الزوائد: 9/282، رقم الحديث: 15543»
علامہ ہیثمی، شیخ حسین سلیم اور احمد شاکر نے اسے ’’صحیح الإسناد‘‘ قرار دیا ہے۔
علامہ ہیثمی، شیخ حسین سلیم اور احمد شاکر نے اسے ’’صحیح الإسناد‘‘ قرار دیا ہے۔
الحكم على الحديث: إسناده صحيح