🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

28. باب ليس الواصل بالمكافئ
رشتہ داری ملانے والا وہ نہیں جو بدلے میں ملائے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 49
49/68 عن عبد الله بن عمرو؛ عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:"ليس الواصل بالمكافىء، ولكن الواصل الذي إذا قطعت رحمه وصلها".
سیدنا عبداﷲ بن عمر رضی اﷲ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رشتہ داری ملانے والا وہ نہیں جو بدلے میں رشتہ داری ملائے لیکن رشتہ داری ملانے والا وہ ہے جب اس کے لیے رشتہ داری کو کاٹا جائے وہ اسے ملائے۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 49]
تخریج الحدیث: (صحيح)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں