🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

97.  باب من لم يجد المكافأة فليدع له 
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 159
159/217 عن أنس؛ أن المهاجرين قالوا: يا رسول الله! ذهب الأنصار بالأجر كله؟ قال:"لا. ما دعوتم الله له، وأثنيتم عليهم به".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ مہاجرین نے عرض کیا، یا رسول اللہ! سارا اجر انصار لے گئے، فرمایا: نہیں، جب تک کہ تم ان کے لئے دعا کرتے رہو اور ان کی تعریف کرتے رہو تم کو بھی اجر ملے گا۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 159]
تخریج الحدیث: (صحيح)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں