🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

254.  باب من قال: يستجاب للعبد ما لم يعجل
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 510
510/654 عن أبي هريرة، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:"يستجاب لأحدكم ما لم [يدع بإثم أو قطيعة رحم، أو/ 655) يعجل ؛ يقول: دعوت فلم يستجب لي [ فيدع الدعاء] ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تم میں سے ہر شخص کی دعا قبول کی جاتی ہے اگر وہ گناہ یا قطع رحمی نہ کرے اور جلدی نہ کرے اور یہ نہ کہے کہ میں نے بہت دعائیں کیں مگر قبول نہ ہوئیں اور پھر وہ دعا کرنا چھوڑ دے۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 510]
تخریج الحدیث: (صحيح)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں