🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (غَسْلُ أَعْضَاءِ الوُضُوءِ مَرَّتَيْنِ نُورٌ عَلَى نُورٍ)
اعضا وضو کا دو دو بار دھونا نور پر نور
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 423
423 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ، وَقَالَ: هُوَ نُورٌ عَلَى نُورٍ.
عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے دو دو مرتبہ وضو کیا اور فرمایا: ”وہ نور پرنور (سونے پہ سہاگہ) ہے۔“ «لَا أَصْلَ لَهُ» ”اس کی کوئی اصل نہیں ہے“، «رَوَاهُ رَزِينٌ (لَمْ أَجِدْهُ)» ”اسے رزین نے روایت کیا ہے (میں نے اسے نہیں پایا)“۔ [مشكوة المصابيح/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 423]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «لا أصل له، رواه رزين (لم أجده)
٭ و انظر الترغيب والترهيب (1/ 163 ح 315) للمنذري، و تخريج احياء علوم الدين للعراقي (1/ 135)»
قال الشيخ الألباني: لَا أصل لَهُ
قال الشيخ زبير على زئي:لا أصل له

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں