🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (وُجُوبُ الجَنَّةِ لِمَنْ كَانَ مُؤَذِّنًا اثْنَتَيْ عَشْرَةَ سَنَةً)
مؤذن کا شہادتین کہنےکے وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا کہتے تھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 677
677 - وَعَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَمِعَ الْمُؤَذِّنَ يَتَشَهَّدُ قَالَ: (وَأَنَا وَأَنَا) . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، جب نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مؤذن کو اللہ کے معبود ہونے اور محمد صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے رسول ہونے کی گواہی دیتے ہوئے سنتے تو فرماتے: اور میں بھی، اور میں بھی (گواہی دیتا ہوں)۔ حسن، رواہ ابوداؤد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 677]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه أبو داود (526) [و صححه ابن حبان (الإحسان: 1681) والحاکم (1/ 204) ] »
قال الشيخ زبير على زئي:حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں