مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (أَنْ تُقْرَأَ الثَّنَاءُ بَعْدَ تَكْبِيرَةِ الإِحْرَامِ، رِوَايَةُ ابْنِ مَاجَه)
تکبیر تحریمہ کے بعد ثناء پڑھی جائے، بروایت ابن ماجہ
حدیث نمبر: 816
وَرَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ حَارِثَةَ وَقَدْ تُكُلِّمَ فِيهِ مِنْ قِبَلِ حفظه
ابن ماجہ نے اسے ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، اور امام ترمذی نے فرمایا: ہم اس حدیث کو صرف حارثہ کے واسطہ سے جانتے ہیں۔ جبکہ اس کی کمزور قوت یادداشت کی وجہ سے اس پر کلام کیا گیا ہے۔ حسن۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 816]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه ابن ماجه (804) [و أبو داود کما سيأتي (1217) و صححه ابن خزيمة (467) ] »
قال الشيخ زبير على زئي:حسن