🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (الأَدْعِيَةُ وَالأَذْكَارُ المَسْنُونَةُ بَعْدَ السَّلَامِ)
سلام پھیرنے کے بعد مسنون دعائیں اور اذکار
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 961
961 - وَعَنْ ثَوْبَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا انْصَرَفَ مِنْ صَلَاتِهِ اسْتَغْفَرَ ثَلَاثًا، وَقَالَ:"اللَّهُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ، وَمِنْكَ السَّلَامُ، تَبَارَكْتَ يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ"، رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نماز سے فارغ ہوتے تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تین مرتبہ استغفراللہ کہتے اور پھر یہ کلمات پڑھتے، اے اللہ! تو سلامتی والا ہے اور تیری ہی طرف سے سلامتی ہے، اے شان و اکرام والے! تو بڑا ہی با برکت ہے۔ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 961]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (135/ 591)»
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں