🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (نَهْيُ النِّسَاءِ عَنْ الإِتْيَانِ إِلَى المَسْجِدِ وَهُنَّ مُتَعَطِّرَاتٌ)
عورتیں مسجد میں خوشبو لگا کر نہ آئیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1060
1060 - وَعَنْ زَيْنَبَ امْرَأَةِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَتْ: قَالَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"إِذَا شَهِدَتْ إِحْدَاكُنَّ الْمَسْجِدَ ; فَلَا تَمَسَّ طِيبًا". رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی اہلیہ زینب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں فرمایا: جب تم میں سے کوئی مسجد میں جائے تو وہ خوشبو نہ لگائے۔ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1060]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (142/ 443)»
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں