🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (إِذَا أَرَادَتِ المَرْأَةُ الذَّهَابَ لِلْمَسْجِدِ فَلَا تَمْنَعُوهَا)
اگر عورت مسجد میں نماز کے لئےجانے تو اسے منع مت روکو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1083
1083 - وَفِي رِوَايَةِ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: فَأَقْبَلَ عَلَيْهِ عَبْدُ اللَّهِ فَسَبَّهُ سَبًّا مَا سَمِعْتُ سَبَّهُ مِثْلَهُ قَطُّ، وَقَالَ: أُخْبِرُكَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ; وَتَقُولُ: وَاللَّهِ لَنَمْنَعُهُنَّ! رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
سالم ؒ کی اپنے والد (عبداللہ رضی اللہ عنہ) سے مروی ایک روایت میں ہے، انہوں نے کہا، عبداللہ رضی اللہ عنہ نے بلال ؒ کی طرف متوجہ ہو کر اسے بہت زیادہ برا بھلا کہا، اس طرح برا بھلا کہتے ہوئے میں نے انہیں کبھی نہیں سنا، اور انہوں نے فرمایا: میں تمہیں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے حوالے سے بیان کر رہا ہوں جبکہ تم کہتے ہو کہ اللہ کی قسم! ہم انہیں ضرور روکیں گے۔ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1083]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (135/ 442)»
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں