🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (نَحْنُ فِي الدُّنْيَا آخِرُونَ وَلَكِنَّنَا نَكُونُ أَوَّلِينَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ)
دنیا والوں میں ہم سب سے پیچھے لیکن قیامت کے دن سب سے آگے ہوں گے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1355
وَفِي رِوَايَة لمُسلم عَن أبي هُرَيْرَة وَعَنْ حُذَيْفَةَ قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي آخِرِ الْحَدِيثِ: «نَحْنُ الْآخِرُونَ مِنْ أَهْلِ الدُّنْيَا وَالْأَوَّلُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ الْمقْضِي لَهُم قبل الْخَلَائق»
صحیح مسلم ہی کی ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اور حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث میں ہے۔ انہوں نے بیان کیا رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے حدیث کے آخر پر فرمایا: ہم دنیا والوں میں سب سے آخر پر آئے لیکن روز قیامت مقدم ہوں گے اور ساری مخلوق سے پہلے ہمارے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1355]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (856/22)»
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں