🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (رِوَايَةُ مُسْلِمٍ لِصَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ فِي خُسُوفِ الشَّمْسِ)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سورج گرہن کے وقت آٹھ رکوع اور چار سجدوں کی نماز پڑھائی، بروایت مسلم
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1487
وَعَن عَليّ مثل ذَلِك. رَوَاهُ مُسلم
علی رضی اللہ عنہ سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1487]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (908/18)»
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں