🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (السُّودُ فِي النَّسِيئَةِ وَلَيْسَ فِي النَّقْدِ)
سود ادھار میں ہے نقد میں نہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2824
(الْفَصْلُ الثَّالِثُ) 2824 - (عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:"الرِّبَا فِي النَّسِيئَةِ  "وَفِي رِوَايَةٍ قَالَ"لَا رِبًا فِيمَا كَانَ يَدًا بِيَدٍ". مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سود ادھار میں ہے۔ اور ایک دوسری روایت میں ہے: جو نقد بنقد ہو اس میں سود نہیں۔ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 2824]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (2178. 2179) و مسلم (101. 103 / 1596)»
قال الشيخ زبير على زئي:متفق عليه

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں