🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (مَنْعُ احْتِكَارِ المَرْعَى لِنَفْسِهِ)
چراگاہ کو اپنے لیے مخصوص کرنا منع ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2992
2992 - وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ الصَّعْبَ بْنَ جَثَّامَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: لَا حِمَى إِلَّا لِلَّهِ وَرَسُولِهِ  . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ صعب بن جثامہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: چراگاہ تو صرف اللہ اور اس کے رسول کے لیے ہے۔ رواہ البخاری۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 2992]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (2370)»
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں