🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (الْمُحَلِّلُ وَالْمُحَلَّلُ لَهُ مَلْعُونَانِ، بِرِوَايَةِ ابْنِ مَاجَةَ)
حلالہ کرنے اور کرانے والا لعنتی، بروایت ابن ماجہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3297
3297 - وَرَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ عَنْ عَلِيٍّ وَابْنِ عَبَّاسٍ وَعُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ.
ابن ماجہ نے اسے علی رضی اللہ عنہ، ابن عباس رضی اللہ عنہما اور عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ صحیح، رواہ ابن ماجہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب النكاح/حدیث: 3297]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه ابن ماجه (1934، عن علي، 1935 عن ابن عباس و سنده ضعيف، 1936 عن عقبة بن عامر)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں