مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (حُرِّمَ ٱلذَّهَبُ وَجِلْدُ ٱلنَّمِرِ)
سونا اور چیتے کی کھال منع ہے
حدیث نمبر: 4395
4395 - وَعَنْ مُعَاوِيَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَهَى عَنْ رُكُوبِ النُّمُورِ، وَعَنْ لُبْسِ الذَّهَبِ إِلَّا مُقَطَّعًا . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَالنَّسَائِيُّ.
معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چیتوں کی کھال پر سواری کرنے اور سونا پہننے سے منع فرمایا، ہاں البتہ ٹکڑوں کی شکل میں پہننے کی رخصت فرمائی۔ صحیح، رواہ ابوداؤد و النسائی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4395]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه أبو داود (4239) و النسائي (161/8 ح 5152. 5154)»
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح