🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (كَرَاهِيَةُ ٱلذَّهَبِ وَٱلْحَرِيرِ لِلأَطْفَالِ)
چھوٹے بچوں کے لیے بھی سونے اور ریشم کی کراہت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4406
4406 - وَعَنْ مَالِكٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: أَنَا أَكْرَهُ أَنْ يُلْبَسَ الْغِلْمَانُ شَيْئًا مِنَ الذَّهَبِ ; لِأَنَّهُ بَلَغَنِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَهَى عَنِ التَّخَتُّمِ بِالذَّهَبِ  ، فَأَنَا أَكْرَهُهُ لِلرِّجَالِ، الْكَبِيرِ مِنْهُمْ وَالصَّغِيرِ. رَوَاهُ فِي"الْمُوَطَّأِ".
امام مالک بیان کرتے ہیں: میں ناپسند کرتا ہوں کہ بچوں کو سونے کی کوئی چیز پہنائی جائے، کیونکہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ”سونے کی انگوٹھی پہننے سے منع فرمایا ہے“، سو میں اسے مردوں کے لیے پہننا ناپسند کرتا ہوں خواہ وہ بڑے ہوں یا چھوٹے (صحیح، رواہ مالک فی الموطا)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4406]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه مالک في الموطأ (912/2 بعد ح 1756)
و حديث أن رسول الله ﷺ نھي عن التختم بالذھب، متفق عليه، رواه البخاري (5854) و مسلم (2089)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں