🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (لَا يَجُوزُ لِلْمَرْأَةِ حَلْقُ ٱلرَّأْسِ)
عورت کا سر منڈھوانا جائز نہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4485
4485 - وَعَنْ عَلِيٍّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ تَحْلِقَ الْمَرْأَةُ رَأْسَهَا  . رَوَاهُ النَّسَائِيُّ.
علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے خواتین کو اپنے سر کے بال مونڈنے سے منع فرمایا۔ حسن، رواہ النسائی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4485]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه النسائي (130/8 ح 5052) [و الترمذي (914. 915) ] »
قال الشيخ زبير على زئي:حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں