الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (عَدَمُ وَضْعِ رِجْلٍ عَلَى رِجْلٍ إِذَا كَانَ هُنَاكَ خَطَرُ انْكِشَافِ الْعَوْرَةِ)
ستر کے کھلنے کا خطرہ ہو تو پاؤں پر پاؤں رکھ کر نہ لیٹے
حدیث نمبر: 4710
4710 - وَعَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:"لَا يَسْتَلْقِيَنَّ أَحَدُكُمْ ثُمَّ يَضَعُ إِحْدَى رِجْلَيْهِ عَلَى الْأُخْرَى". رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی شخص چت لیٹ کر اپنا ایک پاؤں دوسرے پر نہ رکھے۔“ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4710]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (2099/74)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح