🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (تَغْيِيرُ بُرَّةَ إِلَى جُوَيْرِيَةَ)
برہ بدل کر جویریہ نام رکھا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4757
4757 - وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ:"كَانَتْ جُوَيْرِيَةُ اسْمُهَا بَرَّةُ، فَحَوَّلَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - اسْمَهَا جُوَيْرِيَةَ  ، وَكَانَ يَكْرَهُ أَنْ يُقَالَ: خَرَجَ مِنْ عِنْدِ بَرَّةَ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جویریہ رضی اللہ عنہ کا نام برہ تھا، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان کا نام بدل کر جویریہ رکھ دیا، اور آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ناپسند کرتے تھے کے یوں کہا جائے: وہ برہ کے پاس سے چلے گئے ہیں۔ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4757]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (2140/16)»
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں