كِتَاب اللِّبَاسِ کتاب: لباس کے بیان میں 1. بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {قُلْ مَنْ حَرَّمَ زِينَةَ اللَّهِ الَّتِي أَخْرَجَ لِعِبَادِهِ}: 1. باب: اللہ پاک کا سورۃ الاعراف میں فرمان ”اے رسول! کہہ دو کہ کس نے وہ زیب و زینت کی چیزیں حرام کیں ہیں جو اس نے بندوں کے لیے (زمین سے) پیدا کی ہیں (یعنی عمدہ عمدہ لباس)“۔ 2. بَابُ مَنْ جَرَّ إِزَارَهُ مِنْ غَيْرِ خُيَلاَءَ: 2. باب: اگر کسی کا کپڑا یوں ہی لٹک جائے تکبر کی نیت نہ ہو تو گنہگار نہ ہو گا۔ 3. بَابُ التَّشْمِيرِ فِي الثِّيَابِ: 3. باب: کپڑا اوپر اٹھانا۔ 4. بَابُ مَا أَسْفَلَ مِنَ الْكَعْبَيْنِ فَهْوَ فِي النَّارِ: 4. باب: کپڑا جو ٹخنوں سے نیچے ہو (ازار ہو یا کرتہ یا چغہ) وہ اپنے پہننے والے مرد کو دوزخ میں لے جائے گا جب کہ وہ پہننے والا متکبر ہو۔ 5. بَابُ مَنْ جَرَّ ثَوْبَهُ مِنَ الْخُيَلاَءِ: 5. باب: جو تکبر سے اپنا کپڑا گھسیٹتا ہوا چلے اس کی سزا کا بیان۔ 6. بَابُ الإِزَارِ الْمُهَدَّبِ: 6. باب: حاشیہ دار تہمد پہننا۔ 7. بَابُ الأَرْدِيَةِ: 7. باب: چادر اوڑھنا۔ 8. بَابُ لُبْسِ الْقَمِيصِ: 8. باب: قمیص پہننا (کرتہ قمیص ہر دو ایک ہی ہیں)۔ 9. بَابُ جَيْبِ الْقَمِيصِ مِنْ عِنْدِ الصَّدْرِ وَغَيْرِهِ: 9. باب: قمیص کا گریبان سینے پر یا اور کہیں مثلاً (کندھے پر) لگانا۔ 10. بَابُ مَنْ لَبِسَ جُبَّةً ضَيِّقَةَ الْكُمَّيْنِ فِي السَّفَرِ: 10. باب: جس نے سفر میں تنگ آستینوں کا جبہ پہنا۔ 11. بَابُ جُبَّةِ الصُّوفِ فِي الْغَزْوِ: 11. باب: لڑائی میں اون کا جبہ پہننا۔ 12. بَابُ الْقَبَاءِ وَفَرُّوجِ حَرِيرٍ: 12. باب: قباء اور ریشمی فروج کے بیان میں۔ 13. بَابُ الْبَرَانِسِ: 13. باب: برانس یعنی ٹوپی پہننا۔ 14. بَابُ السَّرَاوِيلِ: 14. باب: پاجامہ پہننے کے بارے میں۔ 15. بَابُ الْعَمَائِمِ: 15. باب: عمامے کے بیان میں۔ 16. بَابُ التَّقَنُّعِ: 16. باب: سر پر کپڑا ڈال کر سر چھپانا۔ 17. بَابُ الْمِغْفَرِ: 17. باب: خود کا بیان۔ 18. بَابُ الْبُرُودِ وَالْحِبَرَةِ وَالشَّمْلَةِ: 18. باب: دھاری دار چادروں، یمنی چادروں اور کملیوں کا بیان۔ 19. بَابُ الأَكْسِيَةِ وَالْخَمَائِصِ: 19. باب: کملیوں اور اونی حاشیہ دار چادروں کے بیان میں۔ 20. بَابُ اشْتِمَالِ الصَّمَّاءِ: 20. باب: اشتمال الصماء کا بیان۔ 21. بَابُ الاِحْتِبَاءِ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ: 21. باب: ایک کپڑے میں گوٹ مار کر بیٹھنا۔ 22. بَابُ الْخَمِيصَةِ السَّوْدَاءِ: 22. باب: کالی کملی کا بیان۔ 23. بَابُ ثِيَابِ الْخُضْرِ: 23. باب: سبز رنگ کے کپڑے پہننا۔ 24. بَابُ الثِّيَابِ الْبِيضِ: 24. باب: سفید کپڑے پہننا۔ 25. بَابُ لُبْسِ الْحَرِيرِ، وَافْتِرَاشِهِ لِلرِّجَالِ، وَقَدْرِ مَا يَجُوزُ مِنْهُ: 25. باب: ریشم پہننا اور مردوں کا اسے اپنے لیے بچھانا اور کس حد تک اس کا استعمال جائز ہے۔ 26. بَابُ مَسِّ الْحَرِيرِ مِنْ غَيْرِ لُبْسٍ: 26. باب: بغیر پہنے ریشم صرف چھونا جائز ہے۔ 27. بَابُ افْتِرَاشِ الْحَرِيرِ: 27. باب: مرد کے لیے ریشم کا کپڑا بطور فرش بچھانا منع ہے۔ 28. بَابُ لُبْسِ الْقَسِّيِّ: 28. باب: مصر کا ریشمی کپڑا پہننا مرد کے لیے کیسا ہے۔ 29. بَابُ مَا يُرَخَّصُ لِلرِّجَالِ مِنَ الْحَرِيرِ لِلْحِكَّةِ: 29. باب: خارش کی وجہ سے مردوں کو ریشمی کپڑے کے استعمال کی اجازت ہے۔ 30. بَابُ الْحَرِيرِ لِلنِّسَاءِ: 30. باب: ریشم عورتوں کے لیے جائز ہے۔ 31. بَابُ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَجَوَّزُ مِنَ اللِّبَاسِ وَالْبُسْطِ: 31. باب: اس بیان میں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کسی لباس یا فرش کے پابند نہ تھے جیسا مل جاتا اسی پر قناعت کرتے۔ 32. بَابُ مَا يُدْعَى لِمَنْ لَبِسَ ثَوْبًا جَدِيدًا: 32. باب: جو شخص نیا کپڑا پہنے اسے کیا دعا دی جائے۔ 33. بَابُ التَّزَعْفُرِ لِلرِّجَالِ: 33. باب: مردوں کے لیے زعفران کے رنگ کا استعمال منع ہے (یعنی بدن یا کپڑے کو زعفران سے رنگنا)۔ 34. بَابُ الثَّوْبِ الْمُزَعْفَرِ: 34. باب: زعفران سے رنگا ہوا کپڑا پہننا مردوں کے لیے سخت منع ہے۔ 35. بَابُ الثَّوْبِ الأَحْمَرِ: 35. باب: سرخ کپڑا پہننے کے بیان میں۔ 36. بَابُ الْمِيثَرَةِ الْحَمْرَاءِ: 36. باب: سرخ زین پوش کا کیا حکم ہے۔ 37. بَابُ النِّعَالِ السِّبْتِيَّةِ وَغَيْرِهَا: 37. باب: صاف چمڑے کی جوتی پہننا۔ 38. بَابُ يَبْدَأُ بِالنَّعْلِ الْيُمْنَى: 38. باب: اس بیان میں کہ پہنتے وقت داہنے پاؤں میں جوتا پہنے۔ 39. بَابُ يَنْزِعُ نَعْلَ الْيُسْرَى: 39. باب: اس بیان میں کہ پہلے بائیں پیر کا جوتا اتارے بعد میں دائیں پیر کا۔ 40. بَابُ لاَ يَمْشِي فِي نَعْلٍ وَاحِدٍ: 40. باب: اس بارے میں کہ صرف ایک پاؤں میں جوتا ہو دوسرا پیر ننگا ہو اس طرح چلنا منع ہے۔ 41. بَابُ قِبَالاَنِ فِي نَعْلٍ وَمَنْ رَأَى قِبَالاً وَاحِدًا وَاسِعًا: 41. باب: ہر چپل میں دو دو تسمہ ہونا اور ایک تسمہ بھی کافی ہے۔ 42. بَابُ الْقُبَّةِ الْحَمْرَاءِ مِنْ أَدَمٍ: 42. باب: لال چمڑے کا خیمہ بنانا۔ 43. بَابُ الْجُلُوسِ عَلَى الْحَصِيرِ وَنَحْوِهِ: 43. باب: بورے یا اس جیسی کسی حقیر چیز پر بیٹھنا۔ 44. بَابُ الْمُزَرَّرِ بِالذَّهَبِ: 44. باب: اگر کسی کپڑے میں سونے کی گھنڈی یا تکمہ لگا ہو۔ 45. بَابُ خَوَاتِيمِ الذَّهَبِ: 45. باب: سونے کی انگوٹھیاں مرد کو پہننا کیسا ہے۔ 46. بَابُ خَاتَمِ الْفِضَّةِ: 46. باب: مرد کو چاندی کی انگوٹھی پہننا۔ 47. بَابٌ: 47. باب:۔۔۔ 48. بَابُ فَصِّ الْخَاتَمِ: 48. باب: انگوٹھی میں نگینہ لگانا درست ہے۔ 49. بَابُ خَاتَمِ الْحَدِيدِ: 49. باب: لوہے کی انگوٹھی کا بیان۔ 50. بَابُ نَقْشِ الْخَاتَمِ: 50. باب: انگوٹھی پر نقش کرنا۔ 51. بَابُ الْخَاتَمِ فِي الْخِنْصَرِ: 51. باب: انگوٹھی چھنگلیاں میں پہننی چاہیئے۔ 52. بَابُ اتِّخَاذُ الْخَاتَمِ لِيُخْتَمَ بِهِ الشَّيْءُ، أَوْ لِيُكْتَبَ بِهِ إِلَى أَهْلِ الْكِتَابِ وَغَيْرِهِمْ: 52. باب: انگوٹھی کسی ضرورت سے مثلاً مہر کرنے کے لیے یا اہل کتاب وغیرہ کو خطوط لکھنے کے لیے بنانا۔ 53. بَابُ مَنْ جَعَلَ فَصَّ الْخَاتَمِ فِي بَطْنِ كَفِّهِ: 53. باب: انگوٹھی کا نگینہ اندر ہتھیلی کی طرف رکھنا۔ 54. بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لاَ يَنْقُشُ عَلَى نَقْشِ خَاتَمِهِ» : 54. باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا کہ کوئی شخص اپنی انگوٹھی پر لفظ ”محمد رسول اللہ“ کا نقش نہ کھدوائے۔ 55. بَابُ هَلْ يُجْعَلُ نَقْشُ الْخَاتَمِ ثَلاَثَةَ أَسْطُرٍ: 55. باب: انگوٹھی کا کندہ تین سطروں میں کرنا۔ 56. بَابُ الْخَاتَمِ لِلنِّسَاءِ: 56. باب: عورتوں کے لیے (سونے کی) انگوٹھی پہننا جائز ہے۔ 57. بَابُ الْقَلاَئِدِ وَالسِّخَابِ لِلنِّسَاءِ: 57. باب: زیور کے ہار اور خوشبو یا مشک کے ہار عورتیں پہن سکتی ہیں۔ 58. بَابُ اسْتِعَارَةِ الْقَلاَئِدِ: 58. باب: ایک عورت کا کسی دوسری عورت سے ہار عاریتاً لینا۔ 59. بَابُ الْقُرْطِ: 59. باب: عورتوں کے لیے بالیاں پہننے کا بیان۔ 60. بَابُ السِّخَابِ لِلصِّبْيَانِ: 60. باب: بچوں کے گلوں میں ہار لٹکانا جائز ہے۔ 61. بَابُ الْمُتَشَبِّهُونَ بِالنِّسَاءِ، وَالْمُتَشَبِّهَاتُ بِالرِّجَالِ: 61. باب: عورتوں کی چال ڈھال اختیار کرنے والے مرد اور مردوں کی چال ڈھال اختیار کرنے والی عورتیں عنداللہ ملعون ہیں۔ 62. بَابُ إِخْرَاجِ الْمُتَشَبِّهِينَ بِالنِّسَاءِ مِنَ الْبُيُوتِ: 62. باب: زنانوں اور ہیجڑوں کو جو عورتوں کی چال ڈھال اختیار کرتے ہیں گھر سے نکال دینا۔ 63. بَابُ قَصِّ الشَّارِبِ: 63. باب: مونچھوں کا کتروانا۔ 64. بَابُ تَقْلِيمِ الأَظْفَارِ: 64. باب: ناخن ترشوانے کا بیان۔ 65. بَابُ إِعْفَاءِ اللِّحَى: 65. باب: داڑھی کا چھوڑ دینا۔ 66. بَابُ مَا يُذْكَرُ فِي الشَّيْبِ: 66. باب: بڑھاپے کا بیان۔ 67. بَابُ الْخِضَابِ: 67. باب: خضاب کا بیان۔ 68. بَابُ الْجَعْدِ: 68. باب: گھونگھریالے بالوں کا بیان۔ 69. بَابُ التَّلْبِيدِ: 69. باب: خطمی (یا گوند وغیرہ) سے بالوں کو جمانا۔ 70. بَابُ الْفَرْقِ: 70. باب: (سر میں بیچوں بیچ بالوں میں) مانگ نکالنا۔ 71. بَابُ الذَّوَائِبِ: 71. باب: گیسوؤں کے بیان میں۔ 72. بَابُ الْقَزَعِ: 72. باب: قزع یعنی کچھ سر منڈانا کچھ بال رکھنے کے بیان میں۔ 73. بَابُ تَطْيِيبِ الْمَرْأَةِ زَوْجَهَا بِيَدَيْهَا: 73. باب: عورت کا اپنے ہاتھ سے اپنے خاوند کو خوشبو لگانا۔ 74. بَابُ الطِّيبِ فِي الرَّأْسِ وَاللِّحْيَةِ: 74. باب: سر اور داڑھی میں خوشبو لگانا۔ 75. بَابُ الاِمْتِشَاطِ: 75. باب: کنگھا کرنا۔ 76. بَابُ تَرْجِيلِ الْحَائِضِ زَوْجَهَا: 76. باب: حائضہ عورت اپنے خاوند کے سر میں کنگھی کر سکتی ہے۔ 77. بَابُ التَّرْجِيلِ وَالتَّيَمُّنِ: 77. باب: بالوں میں کنگھا کرنا۔ 78. بَابُ مَا يُذْكَرُ فِي الْمِسْكِ: 78. باب: مشک کا بیان۔ 79. بَابُ مَا يُسْتَحَبُّ مِنَ الطِّيبِ: 79. باب: خوشبو لگانا مستحب ہے۔ 80. بَابُ مَنْ لَمْ يَرُدَّ الطِّيبَ: 80. باب: خوشبو کا پھیر دینا منع ہے۔ 81. بَابُ الذَّرِيرَةِ: 81. باب: ذریرہ کا بیان۔ 82. بَابُ الْمُتَفَلِّجَاتِ لِلْحُسْنِ: 82. باب: حسن کے لیے جو عورتیں دانت کشادہ کرائیں۔ 83. بَابُ الْوَصْلِ فِي الشَّعَرِ: 83. باب: بالوں میں الگ سے بناوٹی چٹیا لگانا اور دوسرے بال جوڑنا۔ 84. بَابُ الْمُتَنَمِّصَاتِ: 84. باب: چہرے پر سے روئیں اکھاڑنے والیوں کا بیان۔ 85. بَابُ الْمَوْصُولَةِ: 85. باب: جس عورت کے بالوں میں دوسرے کے بال جوڑے جائیں۔ 86. بَابُ الْوَاشِمَةِ: 86. باب: گودنے والی کے بارے میں۔ 87. بَابُ الْمُسْتَوْشِمَةِ: 87. باب: گدوانے والی عورت کی برائی کا بیان۔ 88. بَابُ التَّصَاوِيرِ: 88. باب: تصویریں بنانے کے بیان میں۔ 89. بَابُ عَذَابِ الْمُصَوِّرِينَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ: 89. باب: مورتیں بنانے والوں پر قیامت کے دن سب سے زیادہ عذاب ہو گا۔ 90. بَابُ نَقْضِ الصُّوَرِ: 90. باب: تصویروں کو توڑنے کے بیان میں۔ 91. بَابُ مَا وُطِئَ مِنَ التَّصَاوِيرِ: 91. باب: اگر مورتیں پاؤں کے تلے روندی جائیں تو ان کے رہنے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔ 92. بَابُ مَنْ كَرِهَ الْقُعُودَ عَلَى الصُّورَةِ: 92. باب: اس شخص کی دلیل جس نے توشک اور تکیہ اور فرش پر جب اس پر تصویریں بنی ہوئی ہوں بیٹھنا مکروہ رکھا ہے۔ 93. بَابُ كَرَاهِيَةِ الصَّلاَةِ فِي التَّصَاوِيرِ: 93. باب: جہاں تصویر ہو وہاں نماز پڑھنی مکروہ ہے۔ 94. بَابُ لاَ تَدْخُلُ الْمَلاَئِكَةُ بَيْتًا فِيهِ صُورَةٌ: 94. باب: فرشتے اس گھر میں نہیں جاتے جس میں مورتیں ہوں۔ 95. بَابُ مَنْ لَمْ يَدْخُلْ بَيْتًا فِيهِ صُورَةٌ: 95. باب: جس گھر میں مورتیں ہوں وہاں نہ جانا۔ 96. بَابُ مَنْ لَعَنَ الْمُصَوِّرَ: 96. باب: مورت بنانے والے پر لعنت ہونا۔ 97. بَابُ مَنْ صَوَّرَ صُورَةً كُلِّفَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَنْ يَنْفُخَ فِيهَا الرُّوحَ، وَلَيْسَ بِنَافِخٍ: 97. باب: جو مورت بنائے گا اس پر قیامت کے دن زور ڈالا جائے گا کہ اسے زندہ بھی کرے حالانکہ وہ زندہ نہیں کر سکتا ہے۔ 98. بَابُ الاِرْتِدَافِ عَلَى الدَّابَّةِ: 98. باب: جانور پر کسی کو اپنے پیچھے بٹھا لینا۔ 99. بَابُ الثَّلاَثَةِ عَلَى الدَّابَّةِ: 99. باب: ایک جانور سواری پر تین آدمیوں کا سوار ہونا۔ 100. بَابُ حَمْلِ صَاحِبِ الدَّابَّةِ غَيْرَهُ بَيْنَ يَدَيْهِ: 100. باب: جانور کے مالک کا دوسرے کو سواری پر اپنے آگے بٹھانا جائز ہے۔ 101. بَابُ إِرْدَافِ الرَّجُلِ خَلْفَ الرَّجُلِ: 101. باب: ایک مرد دوسرے مرد کے پیچھے ایک سواری پر بیٹھ سکتا ہے۔ 102. بَابُ إِرْدَافِ الْمَرْأَةِ خَلْفَ الرَّجُلِ: 102. باب: جانور پر عورت کا مرد کے پیچھے بیٹھنا جائز ہے۔ 103. بَابُ الاِسْتِلْقَاءِ، وَوَضْعِ الرِّجْلِ عَلَى الأُخْرَى: 103. باب: چت لیٹ کر ایک پاؤں کا دوسرے پاؤں پر رکھنا۔ |
صحيح البخاري
كِتَاب اللِّبَاسِ کتاب: لباس کے بیان میں The Book of Dress 80. بَابُ مَنْ لَمْ يَرُدَّ الطِّيبَ: باب: خوشبو کا پھیر دینا منع ہے۔ (80) Chapter. Whoever did not refuse the scent.
ہم سے ابونعیم نے بیان کیا، کہا ہم سے عروہ بن ثابت انصاری نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے ثمامہ بن عبداللہ نے بیان کیا اور ان سے انس رضی اللہ عنہ نے کہ (جب ان کو) خوشبو (ہدیہ کی جاتی تو) آپ وہ واپس نہیں کیا کرتے تھے اور کہتے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھی خوشبو کو واپس نہیں فرمایا کرتے تھے۔
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
Narrated Thumama bin `Abdullah;: Anas never used to refuse (a gift of) scent and used to say that the Prophet never used to refuse (a gift of) scent. USC-MSA web (English) Reference: Volume 7, Book 72, Number 813 حكم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
![]() |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.