🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (الشِّعْرُ الْحَسَنُ كَلَامٌ حَسَنٌ، وَالشِّعْرُ السَّيِّئُ كَلَامٌ سَيِّئٌ، بِرِوَايَةِ الشَّافِعِيِّ)
اچھا شعر اچھا کلام، برا شعر برا کلام، بروایت شافعی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4808
4808 - وَرَوَى الشَّافِعِيُّ، عَنْ عُرْوَةَ، مُرْسَلًا.
امام شافعی رحمہ اللہ نے اسے عروہ رحمہ اللہ سے مرسل روایت کیا ہے، «إِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ جِدًّا» ”اس کی سند نہایت ضعیف ہے“، «رَوَاهُ الشَّافِعِيُّ» ”اسے امام شافعی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے“۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4808]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف جدًا، رواه الشافعي في مسنده (ص 366 ح 1666)
٭ فيه إبراهيم (بن أبي يحيي) متروک .»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف جدًا

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں