🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

78. حَدِیث ابنِ اَبِی زَید رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15455
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي حَكِيمُ بْنُ أَبِي يَزِيدٍ ، عَنْ أَبِيهِ , قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" دَعُوا النَّاسَ يُصِيبُ بَعْضُهُمْ مِنْ بَعْضٍ، فَإِذَا اسْتَنْصَحَ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ فَلْيَنْصَحْهُ".
سیدنا ابویزید سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لوگوں کو چھوڑ دو کہ انہیں ایک دوسرے سے رزق حاصل ہوالبتہ اگر تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی کے ساتھ ہمدردی کرنا چاہے تو اسے نصیحت کر دے۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15455]

حکم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة حال حكيم بن أبى يزيد، وعطاء مختلط، وسماع والد عبدالصمد منه بعد اختلاطه، وقد اختلف فيه على عطاء
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں