مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
648. حَدِيثُ رَجُلٍ مِنْ أَشْجَعَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
حدیث نمبر: 18290
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ حُصَيْنٍ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، عَنْ رَجُلٍ مِنَّا مِنْ أَشْجَعَ، قَالَ:" رَأَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيَّ خَاتَمًا مِنْ ذَهَبٍ، فَأَمَرَنِي أَنْ أَطْرَحَهُ ، فَطَرَحْتُهُ إِلَى يَوْمِي هَذَا".
بنو اشجع کے ایک صحابی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے سونے کی انگوٹھی پہنے ہوئے دیکھا تو مجھے حکم دیا کہ اسے اتار دوں چناچہ میں نے اسے آج تک اتارا ہوا ہے (دوبارہ کبھی نہیں پہنی) [مسند احمد/أَوَّلُ مُسْنَدِ الْكُوفِيِّينَ/حدیث: 18290]
حکم دارالسلام: إسناده صحيح