🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1315. حَدِيثُ أُمِّ مُسْلِمٍ الْأَشْجَعِيَّةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 27465
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ , عَنْ سُفْيَانَ , عَنْ حَبِيبٍ يَعْنِي ابْنَ أَبِي ثَابِتٍ , عَنْ رَجُلٍ , عَنْ أُمِّ مُسْلِمٍ الْأَشْجَعِيَّةِ , أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَاهَا وَهِيَ فِي قُبَّةٍ , فَقَالَ: " مَا أَحْسَنَهَا إِنْ لَمْ يَكُنْ فِيهَا مَيْتَةٌ" , قالَتْ: فَجَعَلْتُ أَتَتَبَّعُهَا.
حضرت ام مسلم اشجعیہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان کے یہاں تشریف لائے، وہ اس وقت قبے میں تھیں، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ کتنا اچھا تھا جبکہ اس میں کوئی مردار نہ ہوتا، وہ کہتی کہ یہ سن کر میں اسے تلاش کرنے لگی۔ [مسند احمد/مِنْ مُسْنَدِ الْقَبَائِلِ/حدیث: 27465]

حکم دارالسلام: إسناده ضعيف لابهام الراوي عن أم مسلم الأشجعية
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں