🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

(گھوڑے اور غلام کی زکوٰۃ معاف کرنے کا فیصلہ)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 54
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثنا أَبُو إِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَدْ تَجَاوَزْتُ لَكُمْ عَنْ صَدَقَةِ الْخَيْلِ , وَالرَّقِيقِ" .
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”میں نے تمہیں گھوڑے اور غلام کی زکوٰۃ معاف کر دی ہے۔“ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 54]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه أبو يعلى الموصلي فى ”مسنده“:: 580، 299، وابن ماجه: 1790، ‏‏‏‏سنن ابي داود/الزكاة 1572، تحفة الأشراف: 10039، وقد أخرجه: سنن الترمذي/الزكاة 3 - 620، سنن النسائي/الزكاة 18 - 2479، مسنده احمد 1/121، 132، 146، سنن الدارمي/الزكاة 7- 1669»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں