🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

(استخاضہ پر حیض کے بعد غسل کی ہدایت کی روایت)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 193
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثنا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ فَاطِمَةَ بِنْتَ أَبِي حُبَيْشٍ كَانَتْ تُسْتَحَاضُ، فَسَأَلتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَ لَهَا:" إِنَّمَا هُوَ عِرْقٌ وَلَيْسَ بِالْحَيضِ، فَإِذَا أَقْبَلَتِ الْحَيْضَةُ، فَاتْرُكِي الصَّلاةَ وَإِذَا أَدْبَرَتْ , فَاغْتَسِلِي وَصَلِّي، أَوْ قَالَ: اغْسِلِي عَنْكِ الدَّمَ وَصَلِّي" .
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: فاطمہ بنت «ابوحُبَيْشٍ» کو استخاضہ کی شکایت ہو گئی اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مسئلہ دریافت کیا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: ”یہ کسی دوسری رگ کا مواد ہے، یہ حیض نہیں ہے، جب حیض آ جائے، تو تم نماز ترک کر دو اور جب وہ رخصت ہو جائے، تو تم غسل کر کے نماز ادا کرنا شروع کر دو۔“ (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں) ”تم اپنے آپ سے خون کو دھو کر نماز پڑھنا شروع کر دو۔“ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ/حدیث: 193]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، والحديث متفق عليه، وأخرجه البخاري:228، ومسلم: 333، وابن حبان فى ”صحيحه“: 1348، 1350، 1354، وأبو يعلى الموصلي فى ”مسنده“:4486»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں