🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 402
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 402
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثنا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ , أَنَّهُ سَمِعَ طَاوُسًا يُحَدِّثُ، عَنْ حَجَرٍ الْمُدَرِيِّ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ," أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى بِالْعُمْرَى لِلْوَارِثِ" .
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عمریٰ کو وارث کو دینے کا فیصلہ دیا ہے۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 402]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه ابن حبان فى «"صحيحه» " برقم: 5132،5133،5134، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3559، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2381، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 21987»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں