🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 404
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 404
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثنا زِيَادُ بْنُ سَعْدٍ الْخُرَاسَانِيُّ ، عَنْ شُرَحْبِيلٍ أَبِي سَعْدٍ ، قَالَ: أَتَانَا زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ وَنَحْنُ فِي حَائِطٍ نَنْصِبُ فِخَاخًا لِلطَّيْرِ، فَطَرَدَنَا، وَقَالَ:" إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ صَيْدِ الْمَدِينَةِ" .
شرجیل بن سعد بیان کرتے ہیں: سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ ہمارے پاس تشریف لائے ہم اس وقت اپنے باغ میں موجود تھے اور پرندوں کے شکار کے لیے تیاری کر رہے تھے، تو انہوں نے ہمیں پرے دھکا دیا اور بولے: ”بے شک اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ منورہ کے شکار سے منع کیا ہے۔“ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 404]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف لضعف شرجيل بن سعد و باقي رجاله ثقات وأخرجه مالك فى «الموطأ» ، برقم: 3316، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 10083، 10084، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 21977 برقم: 22066 برقم: 22073، وعبد الرزاق في «مصنفه» ، برقم: 17148، وابن أبى شيبة في «مصنفه» ، برقم: 37378، والطبراني فى «الكبير» برقم: 4910،4911،4912،4913»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں