🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 436
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 436
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثنا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي الرَّجُلِ يَأْتِي الْغَائِطِ، قَالَ:" أَوَلا يَجِدُ أَحَدُكُمْ ثَلاثَةَ أَحْجَارٍ؟" , قَالَ هِشَامٌ: وَأَخْبَرَنِي أَبُو وَجْزَةَ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" لَيْسَ فِيهَا رَجِيعٌ".
ہشام بن عروہ اپنے والد کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ایسے شخص کے بارے میں نقل کرتے ہیں، جو قضائے حاجت کے لیے آتا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: کیا کوئی شخص تین پتھر نہیں پاتا۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 436]
تخریج الحدیث: «رجاله ثقات وهو مرسل وأخرجه مالك فى «الموطأ» ، برقم:81، وأبو داود فى «سننه» برقم: 41، والدارمي فى «مسنده» برقم: 698، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 315، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 506،507، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 22273»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: M436
حَدَّثنا وَكِيعٌ مِثْلهَا عَنْ هِشَامٍ ، إِلا أَنَّهُ قَالَ: عَنْ أَبِي خُزَيْمَةَ، عَنْ عُمَارَةَ.
ہشام نے یہ بات بیان کی ہے: ابووجزہ نامی راوی نے عمارہ بن خزیمہ کے حوالے سے ان کے والد (سیدنا خزیمہ بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ) کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کیا ہے: (ان پتھروں میں) مینگنی نہیں ہونی چاہئے۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: M436]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف أبو وجزه يزيد بن عبيد لم يسمع عمارة بن خزيمة وأخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 41، والدارمي فى «مسنده» برقم: 698، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 315، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 506،507، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 2227»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں