🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 447
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 447
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثنا الأَعْمَشُ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا وَائِلٍ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ حُذَيْفَةَ ، يَقُولُ:" رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَى سُبَاطَةَ قَوْمٍ، فَبَالَ قَائِمًا فَذَهَبْتُ أَتَنَحَّى عَنْهُ، فَجَذَبَنِي إِلَيْهِ حَتَّى كُنْتُ عِنْدَ عَقِبِهِ، فَلَمَّا فَرَغَ تَوَضَّأَ , وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ" .
سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کچرے کے ڈھیر پر تشریف لائے اور وہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر پیشاب کیا۔ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پیچھے ہٹنے لگا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اپنی طرف کھینچ لیا، یہاں تک کہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے کھڑا ہو گیا۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم فارغ ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا تو دونوں موزوں پر مسح کر لیا۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 447]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح أخرجه البخاري برقم: 224، 225، 226، 2471، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 273، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 52، 61، 63، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1424، 1425، 1427، 1428، 1429، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 18، 26،28 والنسائي فى «الكبرى» برقم: 18، 23، 24، وأبو داود في «‏‏‏‏سننه» برقم: 23، والترمذي فى «جامعه» برقم: 13، والدارمي فى «مسنده» برقم: 695، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 305، 306، 544، والبيهقي في «‏‏‏‏سننه الكبير» برقم: 491، 492، 493، 1298، 1318، 1319، وأحمد فى «مسنده» ‏‏‏‏ برقم: 18437»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں