🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 547
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 547
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثنا جَعْفَرُ بْنُ خَالِدٍ الْمَخْزُومِيُّ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبِي , أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ جَعْفَرٍ ، يَقُولُ: لَمَّا جَاءَ نَعِيُّ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، قَالَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" اصْنَعُوا لآلِ جَعْفَرٍ طَعَامًا , فَقَدْ جَاءَهُمْ مَا يَشْغَلُهُمْ" .
سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب جعفر بن طالب رضی اللہ عنہ کے انتقال کی اطلاع آئی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم لوگ جعفر کے گھر والوں کے لیے کھانا تیار کرو، کیونکہ انہیں ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ہے، جس نے انہیں مشغول کر دیا ہے۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 547]
تخریج الحدیث: «إسناده جيد وأخرجه الضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة" برقم: 141، 142، 143، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 1381، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3132، والترمذي فى «جامعه» برقم: 998، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1610، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 7196، 7197، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1850، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 1776، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6801»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں