🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 566
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 566
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ يُحَدِّثُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعَمٍ ، عَنْ أَبِيهِ " أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْمَغْرِبِ بِالطُّورِ" . قَالَ سُفْيَانُ: قَالُوا فِي هَذَا الْحديثِ: إِنَّ جُبَيْرًا، قَالَ: سَمِعْتُهَا مِن النَّبيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا مُشْركٌ، فَكَادَ قَلْبِي أَنْ يَطيَر، وَلَمْ يَقُلْهُ لَنَا الزُّهْرِيّ.
محمد بن جبیر بن مطعم اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو مغرب کی نماز میں سورہ طور کی تلاوت کرتے ہوئے سنا ہے۔ سفیان نے یہ بات بیان کی ہے، محدثین نے اس روایت میں یہ الفاظ نقل کیے ہیں: سیدنا جبیر رضی اللہ عنہ یہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس وقت سنا تھا، جب میں مشرک تھا، اور مجھے یوں محسوس ہوا جیسے میرا دل اڑ جائے گا (یعنی میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے) تاہم زہری نے یہ الفاظ ہمارے سامنے بیان نہیں کیے۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعَمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 566]
تخریج الحدیث: «‏‏‏‏إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 765، 3050، 3139، 4023، 4854، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 463، ومالك فى «الموطأ» برقم: 257، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 514، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1833، برقم: 1834، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 986، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 1061، 11465، وأبو داود فى «سننه» برقم: 811، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1332، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 832، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 3115، 3116، 4104، 4402، 12961، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 17007»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں