🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 570
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 570
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثنا حُمَيْدُ بْنُ قَيْسٍ الأَعْرَجُ أَخُو عُمَرَ بْنِ قَيْسٍ مَوْلَى بَنِي فَزَارَةَ , عَنْ مُجَاهِدٍ " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقِفُ سِنِيهِ كُلِّهَا بِعَرَفَةَ" .
مجاہد بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ عرفہ میں ہی وقوف کیا ہے۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعَمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 570]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق إسناده صحيح إلى مجاهد»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں