🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 573
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 573
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثنا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ أَوْسٍ الثَّقَفِيُّ ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ أَخْبَرَهُ" أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهُ أَنْ يُرْدِفَ عَائِشَةَ فَيُعْمِرُهَا مِنَ التَّنْعِيمِ" . قَالَ سُفْيَانُ: وَهَذَا بَابُهُ شُعْبَةُ أَخْبَرَهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَهُ يَقُولُ: مُتَّصِلٌ.
سیدنا عبدالرحمٰن بن ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یہ ہدایت کی تھی کہ وہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو سواری پر اپنے پیچھے بٹھائیں اور تنعیم سے انہیں عمرہ کروا دیں۔ سفیان کہتے ہیں: یہ روایت شعبہ کی شرط کے مطابق ہے، جس میں یہ الفاظ ہیں، انہوں نے یہ خبر دی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا کیا، وہ یہ کہتے ہیں، اس طرح روایت متصل ہو جاتی ہے۔ [مسند الحميدي/حَدِيثُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 573]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1784، 2985، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1212، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 6071، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 4216، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1995، والترمذي فى «جامعه» برقم: 934، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1904، 1905، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2999، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 8887، 8888، 8889، 8890، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 1727 برقم: 1731 برقم: 1732»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں