🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 634
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 634
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثنا الزُّهْرِيُّ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " نَهَى عَنْ بَيْعِ الثَّمَرِ حَتَّى يَبْدُوَ صَلاحُهُ، وَنَهَى عَنْ بَيْعِ الثَّمَرِ بِالتَّمْرِ" . قَالَ قَالَ ابْنُ عُمَرَ : وَأَخْبَرَنِي زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ " أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ فِي الْعَرَايَا" .
سالم اپنے والد کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پھل کے پک کر تیار ہونے سے پہلے اسے فروخت کرنے سے منع کیا ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھجور کے عوض میں پھل کو فروخت کرنے سے منع کیا ہے۔ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے مجھے یہ بات بتائی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عرایا کے بارے میں اجازت دی ہے۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 634]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1486، 2173، 2183، 2184، 2188، 2192، 2194، 2380، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1534، ومالك فى «الموطأ» برقم: 2289، 2296، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4981، 4989، 4991، 5001، 5004 5005، 5009، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 3931، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3362، 3367، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1300، 1300 م، 1302، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2597، 2600، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2214، 2268، 2269، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 10675، 10676، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 4576»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں