🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 664
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 664
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: لَمَّا ذَكَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الإِزَارِ مَا ذَكَرَ، قَالَ أَبُو بَكْرٍ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ إِزَارِي يَسْقُطُ مِنْ أَحَدِ شِقَّيَّ، فَقَالَ:" إِنَّكَ لَسْتَ مِنْهُمْ" .
سالم بن عبداللہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تہبند کے بارے میں حکم بیان کیا، تو سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے عرض کی: یا رسول اللہ! میرا تہبند ایک پہلو سے نیچے ہو جاتا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم ان لوگوں میں شامل نہیں ہو۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 664]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3665، 6062، و مسلم فى «صحيحه» برقم:2085 والبيهقي فى «سننه الكبير» ، برقم: 3366، وابن حبان فى ”صحيحه“: 5443 5444 5681»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں