🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 682
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 682
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثنا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ ، يَقُوم عَلَى الصَّفَا فِي مَكَانٍ أَظُنُّ ذَلِكَ: وَاللَّهِ أَنَّهُ رَأَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُومُ فِيهِ" .
نافع بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو صفا پہاڑ پر ایک مخصوص جگہ پر کھڑے ہوئے دیکھا، میرا خیال ہے، اللہ کی قسم! انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس جگہ کھڑے ہوئے دیکھا ہو گا۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 682]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف وما وجدته عند غير الحميدي ولكن أخرجه الطبرني فى «الكبير» برقم: 10036 والبيهقي فى الحج 95/5 وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 5773»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں