🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 702
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 702
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَطَعَ فِي أَمْوَالِ بَنِي النَّضِيرِ وَحَرَقَ" . قَالَ سُفْيَانُ: وَلَمْ أَسْمَعْهُ مِنْهُ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو نضیر کی زمینوں (پر موجود کھجور کے درخت) کٹوا دیے تھے اور انہیں جلا دیا تھا۔ سفیان کہتے ہیں: میں نے یہ روایت ان سے سنی نہیں ہے۔ [مسند الحميدي/أَحَادِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 702]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف لانقطاعه انظر ما قاله سفيان فى نهاية هذا الحديث. غير أن الحديث صحيح فقد أخرجه البخاري فى «الحرث والزراعة» 2326 بوفروعه - ومسلم فى «الجهاد» ‏‏‏‏ 1746، بوقد استوفينا تخرجه فى «مسند» الموصلي برقم: 5837، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2615، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1552، 3302، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2503، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2844، 2845، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 18185، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 4620 برقم: 5231»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں