مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث نمبر 862
حدیث نمبر: 862
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ ، قَالَ: أُثْبِتَ لِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " أَنَا وَكَافِلُ الْيَتِيمِ لَهُ وَلِغَيْرِهِ فِي الْجَنَّةِ إِذَا اتَّقَى كَهَاتَيْنِ" , وَأَشَارَ الْحُمَيْدِيُّ بِإِصْبَعِهِ .
اسماعیل بن امیہ بیان کرتے ہیں: مجھ تک یہ روایت پہنچی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے ”میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا، خواہ وہ یتیم اس (کے اپنے خاندان کا) ہو یا کسی دوسرے خاندان کا ہو اور وہ شخص اس کے بارے میں احتیاط کرے، ہم دونوں جنت میں اس طرح ہوں گے۔“ حمیدی رحمہ اللہ نے اپنی دو انگلیوں کے ذریعے اشارہ کر کے بتایا۔ [مسند الحميدي/حَدِيثَا مُرَّةَ الْفِهْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 862]
تخریج الحدیث: «إسناده معضل والحديث صحيح وانظر التعليق السابق»